اسلام علیکم

تعارف

پاکستان میں سلسلہ ادریسیہ کا باقاعدہ آغاز ۱۹۸۵ میں ہوا جب المحترم السیدی الشیخ الحافظ محمد امین بن عبدالرحمٰن (صَلی اللہ علیہ وَسلم والے) اپنی زندگی کے چالیس سال مدینہ شریف میں گزارنے کے بعد پاکستان تشریف لائے۔

وظائف میں پابندی اور لگن کی برکتیں

جو چاہتے ہیں کہ اُن پر خدا کا خاص کرم ہو تو وہ اِن وظائف کو خلوص نیت، شوق، لگن اور بغیر ناغہ کے پڑھیں۔ حدیث شریف کے مفہوم میں ہے کہ اللہ تعالیٰ کو وہ عمل پسند ہے جس میں ناغہ نہ ہو۔ جو اللہ تعالیٰ اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم ...