banner_0.jpg

مدد

Windows 8, 7 & Vista میں اردو میں ٹائپ اور تلاش کریں

۱۔ اردو کی بورڈ  یہاں سے ڈائون لوڈ کریں۔

۲۔ ڈائون لوڈ کی ہوئی فائل کو انسٹال کریں۔

   فائل انسٹال ہونے کے بعد نیچے دائیں جانب زبان نظر آنی شروع ہو جائے گی۔

۳۔ انگلش سے اردو کی بورڈ سیلکٹ کرنے کے لیے  LEFT SHIFT + ALT دبائیں۔

۴۔ آپ اردو کی بورڈ کی تصویر یہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ۔ جس سے آپ کو ٹائپ کرنے میں آسانی ہو گی۔

آپ کی آسانی کے لیے اردو کی بورڈ کی تصویر نیچے بھی منسلک ہے۔

۵۔ دوبارو انگلش سیلکٹ کرنے کے لیے LEFT SHIFT + ALT دبائیں۔

۶۔ مزید نفیس اردو لکھائی کے لیے اردو فونٹ یہاں سے ڈائون لوڈ کریں۔