Kisi Bhi Bemari Sy Mehfooz Rahnay Ki Dua

محترم شیخ صاحب نے تعلیم شریف کرم فرمائی ہے۔ حدیث شریف کا مفہوم ہے جب کسی کو دیکھے کہ بیماری لگی ہے، کوئی بھی بیماری تو یہ دعا پڑھ لے۔ کوئی بھی مرض ہو اُس کیلے پڑھے، چاہے کرونا ہو یا کرونا نہ ہو۔ بس مرض ہو یہ دعا پڑھ لے نبی کریم ؐﷺ فرماتے ہیں وہ مرض اُس کو نہیں لگے گا۔