صفحہ اول محفل نعت شریف تعلیمات وظائف نوٹس بورڈ ہمارے بارے میں رابطہ کریں
ڈائریکٹری جماعت کے اوقات

کیسٹ 261

01-10-1996
ظہر
شروع کی محفل
سچے دل سے الله رسولﷺ کی تلاش، آقا جیﷺ اپنے محبت والوں کا خیال رکھتے ہیں، دنیا آخرت کا نظام اب بھی آقا جیﷺ چلا رہے ہیں، احادیث کی روایت میں اصحابہ رضی اللہ عنہ کی احتیاط، آقا جیﷺ کسی سے تعلیم لیے بغیر سب علم رکھتے ہیں، فرقوں میں نہیں پڑنا عاشقِ رسولﷺ بننا ہے، لیلا مجنو، طریقت میں باتیں نہیں مشاہدات، باہر کے سفر کی دعا، جب تک دل نہیں کھلے گا کیفیت نہیں بدلے گی، محبت والے ہر وقت قربانی کے لیے تیار رہتے ہیں، ایمان اور محبت سے نماز اور ذکر اذکار کا اثر، اللہ کے نام کا اثر آئے تو دنیا اور جنت کی بھی خواہش نہیں رہتی، جو الله کا ہو گیا ہر چیز اس کی ہو گئی، ایمان والے کو شکست نہیں، زیادہ درود شریف پڑھنے سے آقا جیﷺ کی قربت ملے، ایمان آقا جیﷺ کی محبت اور تعلق سے، اولاد کی تربیت
تلاش
تعلیمات، نعتیں، یا محفلیں تلاش کریں
میں تلاش کریں: