آقا جیﷺ کی غلامی میں ہر چیز مسخر، آخرت کی فکر کریں دنیا کے کاموں میں نہ الجھیں، ذکر اذکار سے ایمان کا نصیب ہونا، سادگی اپنائیں ظاہری نمائش سے بچیں، نعمت کی قدر کریں، آقا جیﷺ حیات النبی ہیں، وسیلے کی وضاحت، شرک سے بچیں، آقا جی ﷺ کا وسیلہ سب سے افضل ہے، فتنے اور فساد سے بچیں حکمت سے چلیں