صفحہ اول محفل نعت شریف تعلیمات وظائف نوٹس بورڈ ہمارے بارے میں رابطہ کریں
ڈائریکٹری جماعت کے اوقات

کیسٹ 428

29-03-1999
ظہر
شروع کی محفل
آقا جیﷺ کی بات کو بغیر سوچے ماننا، آقا جیﷺ ہر چیز کا علم رکھتے ہیں، انسان کا دنیا پہ آنے کا سبب، آقا جیﷺ کو رخ دو ساری مصیبتیں ختم ہو جائیں گی، اللّہ گمان کے مطابق، شرک کی معافی نہیں، اللّہ اپنی مخلوق کے گناہوں پے پردہ ڈالتا ہے، نیت ٹھیک کرنے سے فائدہ، آقا جیﷺ کے وسیلے سے بخشش، گناہوں سے توبہ کرنی چاہیے، دنیا اور عورت سے بچو، ذکر اذکار چھوڑنے سے ایمان کمزور ہوتا ہے، شیخ جی کی ہمارے لیے آقا جیﷺ کی محبت کی حرص، موت کو یاد کرنا، گنگنائے اشعار، آقا جیﷺ غریبوں سے محبت کرتے تھے، آقا جیﷺ کی نظر مبارک سب پہ ایک جیسی ہے، آقا جیﷺ بہت حکمت والے ہیں، آقا جیﷺ کا ساتھ سب سے بڑی دولت ہے، مال صالح کے لیئے اچھا، حضرت ابوبکر رضی اللّہ عنہ قربانی میں سب سے آگے، مذہبوں سے زیادہ عشق ضروری، دنیا ملے نہ ملے ذکر اذکار نہ چھورڑیں
تلاش
تعلیمات، نعتیں، یا محفلیں تلاش کریں
میں تلاش کریں: