366 بلاک A، شاہ رکن عالم کالونی، نزد تھانہ سٹاپ، ملتان، پاکستان
پاکستان میں سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ کا باقاعدہ آغاز ہوا جب المحترم المکرم السیدی الحافظ الشیخ محمد امین بن عبد الرحمن مدینہ شریف سے پاکستان تشریف لائے اس سلسلے کا بنیادی مقصد لوگوں کو اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اطاعت گزار بنانا ہے اور ان کے دلوں میں اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور عظمت قائم کرنا ہے ان مقاصد کے حصول کے لئے درود شریف ، ذکر اذکار ، اور وظائف دئیے جاتے ہیں، اور یہاں اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کا ایک انمول خزانہ محترم شیخ صاحب کے بیانات کی صورت میں تاقیامت سب کی رہنمائی کے لئے موجود ہے۔