صفحہ اول محفل نعت شریف تعلیمات وظائف نوٹس بورڈ ہمارے بارے میں رابطہ کریں
ڈائریکٹری جماعت کے اوقات

13 جولائی 2006 فجر (16 جمادی الثانی 1427)

13-07-2006
فجر
1:31:14
محفل
تعلیم شریف
عالمین میں خدا کی نشانیاں، اسلام میں حسب نسب نہیں عمل ہے، قرآن میں شاعری کی مذمّت، شاعروں سے سخت احتیاط، زندگی کو غنیمت سمجھیں، جس بات کو آقاجیﷺ پسند نہ کریں اُس سے سخت احتیاط کریں، عربی عجمی نہیں بننا عمل بنانا ہے، ہر وقت آخرت کی فکر کرنی چاہیئے، موت کا ذکر بہت کیا کرو، عصبیت نہ کریں، بہترین دین اسلام ہے، خدا شکلوں کو نہیں عمل کو دیکھتا ہے، دعا مبارک 16 منٹ، آپﷺ کے معجزات، آپﷺ کا عِلم، ساری دنیا آپﷺ کی خادم، آپﷺ کی عزت اور عظمت امتیازی، حضرت معاویہ ؓ کو آپﷺ کی دعا، آپﷺ کا اخلاق عظیم، آپ ﷺ نورِ الٰہی، اللّٰہ تعالیٰ کے سوا سجدہ کسی کو نہیں کرنا، شرک اور وسیلے میں فرق، بحث مباحثے سے آپس میں نفرت پیدا ہوگی، کوئی بھی مسجد ہو نماز پڑھ لیں، آپﷺ کے کمالات، صدقہ کی رغبت اور اہمیت، آپﷺ کے بولنے کی قسمیں خدا نے اُٹھائیں، شیخ جی سے جڑنے والوں پہ کرم، آپﷺ کا عکس مبارک، آپﷺ کہیں نہیں جاتے جسے چاہتے ہیں اپنے در پہ لے آتے ہیں، شاعروں میں نقص ہوتا ہے، فنافی الشیخ غیرتِ شیخ، واپسی سلام مبارک

نعت شریف
• بھرم عاصیوں کا ہے نامِ سیّدنا محمد ﷺ
• ہووے یار دی جے نظر فیر غم رہوے نہ کوئی
تلاش
تعلیمات، نعتیں، یا محفلیں تلاش کریں
میں تلاش کریں: