تعلیم شریف شیخ جی کی محبت، روحانیتِ رسولﷺ سے یہاں سکون نصیب، نیت کی سچائی
VM-0226
27 Mar 2008
وی ایم تعلیمات
تعلیم شریف
شیخ جی کی محبت، روحانیتِ رسولﷺ سے یہاں سکون نصیب، نیت کی سچائی، اللّٰہ تعالیٰ کے حُکم، لیڈروں سے احتیاط، حیا ایمان پردہ، آقاجی ﷺ حیاتُ النبیﷺ ہیں، رحمتہ للعَالمینﷺ، درود شریف، ایمان والے سے گناہ ہونا، مرضیِ رسولﷺ پہ چلنا، گانا نفاق پیدا کرتا ہے
نعت شریف
عقل کے راستے پہ چلو گے اگر
عشق کھو جائے گا عشق مر جائے گا