ضروری تعلیمات-دُنیا کے حالات، آقاجیﷺ عالمِین کے لیے رحمت، حُکماً سُنتوں کی اہمیت
VM-0266
02 Apr 2008
وی ایم تعلیمات
ضروری تعلیمات
دُنیا کے حالات، آقاجیﷺ عالمِین کے لیے رحمت، حُکماً سُنتوں کی اہمیت، عظمتِ مصطفیٰﷺ، شیخ جی آقاجیﷺ کے وسیلے سے تمام مُشکلیں حل فرماتے ہیں، اللّٰه تعالیٰ سے رحمت کا وسیلہ نبی کریمﷺ ہیں، نبی کریمﷺ سے محبت کا ذریعہ شیخ جی ہیں، نماز اور وظائف کی اہمیت، ذکر اذکار کے فوائد، سیاستدان اور عوام خدا رسولﷺ کی حُکموں پہ چلیں، ذکر اذکار شیخ جی کی دی ہوئی ترتیب سے پڑھیں، حالات کا تعلق اعمال سے، اشراق کی اہمیت، آقاجیﷺ کی مرضی پہ چلنے سے رحمت نصیب، اللّٰه تعالیٰ سخی ہیں
نعت شریف
اگر پردہ ڈالیں وہ میرے گُناہ پہ
گڑھے مردے کیسے کوئی پھر اُکھاڑے