تعلیم شریف-اللّٰہ نے آپﷺ کا ذکر بلند کر دیا، آپﷺ کی عظمت، آقاجیﷺ کا مادہ نورِ الٰہی ہے
VM-0278
10 Mar 2008
وی ایم تعلیمات
نعت شریف
• دل لگی میں صنم بِیت جائیں نہ دن
بس قبول ہو جائے وفا یہ بلَم
• چند نعتیہ اشعار
تعلیم شریف
اللّٰہ نے آپﷺ کا ذکر بلند کر دیا، آپﷺ کی عظمت، آقاجیﷺ کا مادہ نورِ الٰہی ہے، آقاجیﷺ کے کام پہلے باقی بعد میں، شیخ جی نے دُنیا و آخرت کا مسئلہ آقاجیﷺ سے حل کروا لیا