تعلیم شریف طریقت جہاد، ادریسیہ کا انداز جدا، طریقت میں اندھا ہو کر چلنا
VM-0195
17 Feb 2008
وی ایم تعلیمات
تعلیم شریف
طریقت جہاد، ادریسیہ کا انداز جدا، طریقت میں اندھا ہو کر چلنا، ادریسیہ میں آقاجی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا دخل، آقاجی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پناہ،
نعت شریف
ہم اللّٰہ والے ہیں ہم آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم والے ہیں
نہیں حشر کا ڈر کوئی ہم اُن صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے حوالے ہیں