10 دسمبر 2010 جمعہ (3 محرم 1432) محفل لیڈروں کے لیے پیغام بنیادی ضروری تعلیم پارٹ 1
VM-0610
10 Dec 2010
وی ایم تعلیمات
ضروری تعلیمات
لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہ کریں، 8 نمبر کاپی میں اُنﷺ کا دخل ہے، شیخ جی پہ آقاجی ﷺ کا امتیازی کرم، خدا نے آپ ﷺ کا ذکر بلند کیا، آقاجیﷺ کی تعلیمات کو پھیلانا چاہیے، یہاں آپﷺ کا دخل ہے، شیخ جی سب کی اصلاح فرماتے ہیں، صحابہ ؓ سے بغض منع ہے، نبی کریمﷺ سے موافقت، آپﷺ کا پیغام صحابہ ؓ سے بغض رکھنے والوں کے لیے، پاکستان کے متعلق آقاجیﷺ کا پیغام مبارک