تعلیم شریف شیخ جی کا جنات کو سلام اور پیغام، گھروں میں بے پردگی نہ کریں، نبی کریمﷺ کی مرضی پہ چلیں، نرمی اور اخلاق
VM-0636-P2
03 Sep 2019
وی ایم تعلیمات
تعلیم شریف
شیخ جی کا جنات کو سلام اور پیغام، گھروں میں بے پردگی نہ کریں، نبی کریمﷺ کی مرضی پہ چلیں، نرمی اور اخلاق، گناہگاروں کے لیے بھی آپﷺ کی سفارش، جو خدا سے ڈرا وہ بچ گیا، عمل کی کوشش، توبہ میں سچائی سے رحمت، غیبت سے بچیں، لوگوں کی اصلاح، موت کو کثرت سے یاد کریں