نبی کریمﷺ کے پیچھے اندھا ہو کے چلیں، طریقتیں آپﷺ کی تبع میں، کائنات کی تخلیق آپﷺ کے لیے
VM-0706 P1
12 May 2013
10:33
وی ایم تعلیمات
نعت شریف
ارادہ کر لے تُو پکا کہ مٹنا ہے شاہاﷺ پہ
تعلیم شریف
نبی کریمﷺ کے پیچھے اندھا ہو کے چلیں، طریقتیں آپﷺ کی تبع میں، کائنات کی تخلیق آپﷺ کے لیے، آقاجیﷺ کی تخلیق نورِ الٰہی سے ہے، مال صالح کے لیے اچھا، کثرتِ درود پڑھنے سے جو چاہو گے وہ ہونے لگ جائے گا، اندر سے ٹھیک ہونے کی سچی تمنا