Home Banner
English اردو
نئے پیغامات محافل تعلیمات نعت شریف وظائف محافل ایڈریس

وظیفہ 1-34 (کسی بھی بیماری سے محفوظ رہنےکی دعا)

27 Sep 2023 - 08:13 PM
محترم شیخ صاحب نے تعلیم شریف کرم فرمائی ہے۔
حدیث شریف کا مفہوم ہے جب کسی کو دیکھے کہ بیماری لگی ہے، کوئی بھی بیماری تو یہ دعا پڑھ لے۔
کوئی بھی مرض ہو اُس کیلے پڑھے، چاہے کرونا ہو یا کرونا نہ ہو۔ بس مرض ہو یہ دعا پڑھ لے نبی کریم ؐﷺ فرماتے ہیں وہ مرض اُس کو نہیں لگے گا۔
وظیفہ 1-34 (کسی بھی بیماری سے محفوظ رہنےکی دعا) - Image 1