Wazifa 34-1 # (Kisi Bhi Bemari Sy Mehfooz Rahnay Ki Dua)
Bunyadi Wazaif
26 Jan 2026 - 03:31 PM
محترم شیخ صاحب نے تعلیم شریف کرم فرمائی ہے۔
حدیث شریف کا مفہوم ہے جب کسی کو دیکھے کہ بیماری لگی ہے، کوئی بھی بیماری تو یہ دعا پڑھ لے۔
کوئی بھی مرض ہو اُس کیلے پڑھے، چاہے کرونا ہو یا کرونا نہ ہو۔ بس مرض ہو یہ دعا پڑھ لے نبی کریم ؐﷺ فرماتے ہیں وہ مرض اُس کو نہیں لگے گا۔