Receive SMS on mobile

موبائل پر SMS وصول کرنے کا طریقہ کار: (SUB)

موبائل پر تعلیمات بذریعہ SMS وصول کرنے کیلئے آپ کو ہر ماہ رُکنیت Subscription حاصل کرنا ہوگی۔ رُکنیت حاصل کرنے کیلئے میسج میں SUB لکھ کر 8018 پر بھیج دیں۔

آپ کو تصدیق کا میسج وصول ہو جائے گا اور آپ کے نمبر پر 30 دن تک تعلیمات کے SMS آتے رہیں گے۔

چارجز : 20 روپے + ٹیکس

رُکنیت کی تجدید:

ہر 30 دن کی معیاد پوری ہو نے پر آپ کورُکنیت کی تجدید کروانے کا SMS وصول ہو گا۔اپنی رُکنیت کو جاری رکھنے کیلئے میسج میں SUB لکھ کر 8018 پر بھیج دیں۔

آپ کو تصدیق کا میسج وصول ہو جائے گا اور آپ کے نمبر پر 30 دن تک تعلیمات کے SMS آتے رہیں گے۔

شکایات (Feedback):

اگر آپ کو تصدیق کا SMS ملنے یا سبسکرائب کروانے کے باوجود 8018 سے تعلیمات کے SMS وصول کر نے میں کوئی مسئلہ درپیش ہو یا SMS کے حوالے سے کوئی معلومات درکار ہوں تو میسج میں FB سپیس اپنا پیغام یا مسئلہ لکھ کر 8822 پر بھیج دیں۔

چارجز : 1روپیہ + ٹیکس

نئی تعلیم شریف ( LTS ):

کسی بھی وقت نئی تعلیم شریف بذریعہ SMS حاصل کرنے کے لئے میسج میں LTS لکھ کر 8822 پر بھیج دیں۔

چارجز : 1 روپیہ + ٹیکس