text.notification-android
اپنے فون کی سیٹنگ ایپ کھولیں
ایپس اینڈ نوٹیفیکیشن میں جا یں اور پھر نوٹیفیکیشن میں
لوک سکرین کے نیچے نوٹیفیکیشن اون لوک سکرین یا لوک سکرین پر کلیک کریں
شو ایلرٹنگ اینڈ سائلینٹ نوٹیفیکیشن کو سلیکٹ کریں
کچھ موبائیل پر شو آ ل نوٹیفیکیشن سلیکٹ کریں